IPL 2026: رکی پونٹنگ کے مایوس کن لمحات پر آر اشون کا اظہارِ ہمدردی
آئی پی ایل 2026 میں پنجاب کنگز کی مسلسل شکستوں نے ٹیم کے ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ کو گہری مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ڈگ آؤٹ میں ان کے تنہا اور اداس لمحے پر آر اشون نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فرنچائز کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
