پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کا فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈھاکہ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پچ پر موجود گھاس اور تیز گیند بازوں کی مدد کو مدنظر رکھتے ہوئے شان مسعود نے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
